حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شہید قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب سلیمانی سے ہونے والی ملاقات میں سید حسن نصراللہ نے کہا کہ خداوند متعال نے جنرل قاسم سلیمانی کو جہاد اور شہادت جیسے عظیم مرتبے پر فائز کیا اور انھیں عزت کی موت نصیب ہوئی۔
شہید قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب سلیمانی نے لبنان میں حزب اللہ کی خواتین ونگ اور لبنان کی ثقافتی انجمن کے زیر اہتمام جنوبی بیروت میں شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں منعقد ہونے والے تعزیتی اجلاس میں شرکت اور خطاب کیا۔
تعزیتی اجلاس سےخطاب کرتے ہوئے زینب سلیمانی نے کہا کہ دشمن نہیں چاہتے کہ مسلمان نوجوان میدان عمل میں رہیں لیکن دشمن اس قسم کے اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوں گے۔
واضح رہے کہ امریکی دہشت گردوں نے عراق میں بغداد ایئرپورٹ کے نزدیک تین جنوری کو ایک کارروائی کی جس میں سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی، عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس اور انکے چند ساتھیوں کو شہید کر دیا تھا ۔امریکی وزارت جنگ نے اس دہشتگردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے اعلان کیا تھا کہ اس دہشت گردی کا حکم براہ راست امریکی سرغنہ ٹرمپ نے دیا تھا ۔دنیا کے بہت سے ممالک، شخصیات اور تنظیموں نے امریکی دہشت گردی کی سخت مذمت کی ۔
حوزہ/شہید قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب سلیمانی نے لبنان کی عوامی تحریک حزبالله کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ سے ملاقات کی۔
-
شہید سلیمانی کی شہادت کے بعد دشمن سے مقابلہ کرنے میں مقاومت مزید طاقتور ہو چکی ہے،رہنما حزب لللہ
حوزہ/حزب اللہ لبنان کے رہنما سید صفی الدین کا کہنا تھا اسرائیل کو جاننا چاہیے جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد سے لبنان کے اندر اسلامی مقاومت پہلے سے…
-
تحریک جہاد اسلامی فلسطین (حماس) کے دفتر کے سربراہ:
جنرل سلیمانی شہید قدس ہے، شہید قدس ، شہید قدس ہے
حوزہ /تحریک جہاد اسلامی فلسطین (حماس) کے دفتر کے سربراہ نے کہا:جنرل شہید سلیمانی نے اپنی پوری عمر فلسطین کی حمایت میں گزار دی۔میں یہاں پر اعلان کرتا ہوں…
-
ہندوستان کے شہر پٹنہ میں شہید قاسم سلیمانی کے موضوع پر پینٹنگ کا مقابلہ
حوزہ/ ہندوستان کے مسلم بچے، شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی دوسری برسی کے موقع پر پیٹنگ اور شہید کی سوانح حیات سے متعلق انعامی مقابلے میں…
-
ایران اور ہندوستان کے تعلقات نہایت ہی دوستانہ اور دیرینہ: مولانا محمد اسلم رضوی
حوزہ/قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد جو جوش ولولہ دنیا میں ہمیں دکھائی دیا اس سے ہمیں اربعین حسینی کی ایک جھلک دیکھنے کو ملی۔
-
شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی جدوجہد بین المسالک محبت اور دوستی کو مزید فروغ دیگی، امتِ واحدہ پاکستان
حوزه/شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس ہمارے درمیان نہیں رہے، لیکن انکی جدوجہد، فکر اور رہنمائی امت کے مختلف طبقات کی ہم آہنگی اور بین المسالک محبت…
-
حزب اللہ؛ ایران 33 روزہ جنگ میں لبنانی مزاحمت کا سب سے بڑا حامی تھا
حوزہ/ حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ نے لبنانی مزاحمت کے لئے ،33 روزہ جنگ میں رہبر انقلاب اسلامی اور آئی آر جی سی کی قدس فورس کے شہید کمانڈر اور…
-
جرمنی کی طرف سے حزب الله لبنان پر پابندی عائد، سید حسن نصرالله کا شدید رد عمل
حوزہ : حجت الاسلام والمسلمین سید حسن نصراللہ نے قوم سے خطاب کے دوران جرمنی کی جانب سے حزب اللہ پرعائد کردہ پابندیوں کے خلاف شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے…
-
ایرانی وزیر خارجہ کی بغداد میں عراقی وزیر اعظم سے ملاقات،اہم مسائل پر تبادلہ خیال
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ عراق کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کے ساتھ…
-
ملک کو ہمیشہ کی نسبت مؤمن اور حزب اللہی جوانوں کی زیادہ ضرورت ہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی
حوزہ/رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے طلباء کی اسلامی تنظیموں کی یونین کی تاسیس کی 30 ویں سالگرہ کے موقع پر پیغام ارسال کیا ہے…
-
ایران، عراق اور لبنان کے فتنوں کا ماسٹر مائنڈ شیطان بزرگ امریکہ تھا، امام جمعہ قم
حوزہ/آیت اللہ اعرافی نے کہا کہ عوام نے اچانک پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا سبب جاننے کی کوشش کی لیکن یہ جس فتنے میں تبدیل ہوا اس کا ماسٹر مائنڈ بھی عراق…
-
جرمنی کا اقدام ہمارے لیے غیر متوقع نہیں ہے،حزب اللہ
حوزہ / حزب اللہ کی مجریہ کونسل کے نائب صدر نے حوزہ نیوز ایجنسی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے حزب اللہ کے خلاف جرمنی کے حالیہ اقدام کے متعلق پوچھے گئے سوالوں…
-
آیت اللہ سلیمانی کے قاتل کے خلاف قصاص کا حکم جاری
حوزہ/ ایران کے صوبہ مازندران کے چیف آف جسٹس نے مقدمے کی سماعت کے بعد آیت اللہ سلیمانی کے قاتل سے قصاص لینے کے حکم کو جاری کیا۔
-
امریکی جنگجو طیاروں کی کارروائی دہشت گردی اور مجرمانہ کارروائی کی واضح مثال ہے،لبنان میں ایرانی سفیر
حوزہ / لبنان میں ایرانی سفیر محمد جلال فیروز نیا اور ایرانی ثقافتی امور کے مشیر عباس خامہ یار نے ماہان مسافر بردار طیارے پر امریکی لڑاکا جیٹ طیاروں کے…
آپ کا تبصرہ